بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں ان کے نام نہیں بتا سکتا لیکن ان میں سنجیدگی نہیں ہے۔ حکومت کی نیت کا پتا چل چکا، اب احتجاج بھی ہوگا اور مذاکرات بھی چلتے رہیں گے
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں ان کے نام نہیں بتا سکتا…