عقیدہ ختم نبوت کے بغیر اسلام مکمل نہیں ہوتا، اسلام جھوٹ اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، کسی کے قتل کا فتویٰ دینے کا کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں عطا اللہ تارڑ
قتل کے فتوے جاری کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں، ایسے فتوے جاری کرنے کے پیچھے بہت سے سیاسی…