سوشل ميڈیا کا اثر اپنی بوڑھی والدہ پر تشدد کرنے والا نافرمان  بیٹا اور اس کی  بیوی  گرفتار ان کی تشدد کی  ویڈیو ریکارڈ کرکے وائرل کردی 

،،سوشل ميڈیا کا اثر اپنی بوڑہی والدہ پر تشدد کرنے والا نافرمان بیغیرت بیٹا اور اس ڈائن بیوی لیاری کے اجمیر گوٹھ سے گرفتار دونوں میاں بیوی نے بوڑہیوالدہ کے بیٹے کی ماں اور ڈائن بہو تشدد کرتے تھے مگر کسی نے ان جلادوں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے وائرل کردی اور یے دونوں نافرمان گرفتار ھوگئے۔۔